October 9, 2025 10:09 AM
33
تعلیم اور صحت کی مرکزی وزارتیں آج نوجوانوں کو تمباکو سے نجات دلانے کی مہم 3.0 کا مشترکہ طور پر آغاز کریں گی۔
وزارت تعلیم، آج سے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو تمباکو سے چھٹکارا دلانے کی مہم 3.0 کا آغاز کرے گی۔ وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ یہ قومی مہم، تمباکو سے آزاد نسل کے حکومت کے نظریے کی تکمیل کی جانب اہم قدم ہوگا۔ 60 روزہ تمباکو مخالف قومی مہم کے ذریعے نوجوانوں اور بچوں میں تمباکو نوشی مخالف بیداری پیدا کی جائے گی، ساتھ ہی تمباکو چھوڑنے کی خواہش رکھنے والوں کی مدد کی جائے گی اور اعلیٰ تعلیم کے اداروں اور اسکولوں میں صحت اور تندرستی سے متعلق ماحول کو فروغ دیا جائے گا۔ گلوبل ...