October 31, 2025 10:07 AM
						
						4
					
مرکز سبھی اسکولوں میں تیسری کلاس سے Artificial Intelligence پر نصابی تعلیم کا سلسلہ شروع کرے گا۔
مرکز نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI کا نصاب اب تمام اسکولوں میں تیسری جماعت سے متعارف کرایا جائے گا۔ تعلیم کی وزارت نے کہا کہ یہ اقدام مصنوعی ذہانت کے اخلاقی استعمال کو فروغ دینے کی سمت ایک ابتدائی لیکن اہم قدم ہے، تاکہ پیچیدہ مسائل کے حل میں اس ٹیکنالوجی کو ابتدائی مرحلے سے ہی شا...
 
									