April 17, 2025 9:58 AM

views 21

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ نئی دلّی میں واقع ED کے دفتر میں اُن سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کے ذریعے گروگرام میں زمین فروخت کیے جانے سے متعلق ہے۔×

April 16, 2025 10:17 PM

views 16

ای ڈی نے رابرٹ واڈرا سے ہریانہ میں ایک زمین کی خریداری کے سلسلے میں کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کے سلسلے میں آج دوسرے دن بھی پوچھ تاچھ کی

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے ہریانہ میں ایک زمین کی خرید و فروخت سے وابستہ معاملے میں کالے دھن کو جائز بنانے کے سلسلے میں آج لگاتار دوسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کی۔ نئی دلّی کے ED آفس میں اُن سے پوچھ تاچھ کی گئی۔ ایجنسی نے جناب واڈرا سے پوچھ تاچھ کیلئے کَل ایک بار پھر پیش ہونے کو کہا ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کی جانب سے گروگرام میں ایک زمین خریدے جانے سے متعلق ہے۔×