November 21, 2025 3:53 PM
1
انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں 40 سے زیادہ جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔
انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ ED، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں 40 سے زیادہ جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔ یہ کارروائی، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کی تفتیش کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ کوئلہ مافیہ کے خلاف ایک سو سے زیادہ ED افسران اور عملہ یہ...