ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 9:33 AM

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی  راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی  راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔ فردِ جرم میں، بیرون ممالک سے متعلق امور کے کانگریس کے رہنما Sam Pitr...