April 16, 2025 9:33 AM April 16, 2025 9:33 AM
7
انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔
انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔ فردِ جرم میں، بیرون ممالک سے متعلق امور کے کانگریس کے رہنما Sam Pitroda، Suman Dubey اور دیگر کے نام بھی شامل ہیں۔ خصوصی جج Vishal Gogne نے اِس معاملے میں مزید سماعت کیلئے اِس ماہ کی 25 تاریخ مقرر کی ہے۔ کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے قانون کے تحت استغاثے کی جانب سے ایک عذر داری د...