September 12, 2025 9:38 AM
15
انتخابی کمیشن آج 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چیف انتخابی افسر کے دفاتر کے میڈیا اور رابطہ افسروں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کرے گا۔
انتخابی کمیشن آج 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چیف انتخابی افسر کے دفاتر کے میڈیا اور رابطہ افسروں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کرے گا۔ ورکشاپ کا مقصد اس بات پر زور دینا ہے کہ بھارت میں انتخابات آئین کے مطابق کرائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس بات کو بھی اُجاگر کرنا ہے کہ قانونی، حقائق اور اصول پر مبنی معلومات کو بروقت اور ہم آہنگ انداز میں پہنچانا کتنا اہم ہے۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، چناؤ کمشنرز ڈاکٹر سُکھبیر سنگھ سَندھو اور ڈاکٹر وِویک جوشی کی موجودگی میں اس ورکشاپ کا اف...