August 22, 2025 9:42 AM
انتخابی کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کیلئے دو مشاہدین مقرر کئے ہیں۔ پرچہ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائیگی۔
انتخابی کمیشن نے آئندہ نائب صدر کے انتخاب کیلئے دو مشاہدین مقرر کئے ہیں۔ پنچایتی راج وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری شُشیل کمار لوہانی اور وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سکریٹری ڈی آنندن کو مشاہدین مقرر کیا گیا ہے۔ نائب صدر کا انتخاب آئندہ ماہ کی 9 تاریخ کو ہوگا۔ جناب جگدیپ دھنکھڑ کے استعفے ...