October 4, 2025 10:09 AM
35
انتخابی کمیشن کی ٹیم آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے پٹنہ پہنچ گئی ہے۔
بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار کی قیادت میں بھارت کے مکمل انتخابی کمیشن کی ٹیم دو روزہ دورہ پر پٹنہ پہنچ گئی ہے۔ وفد میں انتخابی کمشنرز ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی بھی شامل ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے دن میں ٹیم آج سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گی تاکہ ان کی سفارشات کو سنا جا سکے۔x انتخابی کمیشن کی ٹیم آج صبح پٹنہ میں، مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے ان کے ساتھ مذاکرات کرے گی اور ان کی سفارشات کو س...