July 5, 2025 9:37 AM
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بوتھ سطح کے افسران BLOs نے بہار میں ایک کروڑ 50 لاکھ گھروں کا پہلا دورہ مکمل کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بوتھ سطح کے افسران BLOs نے بہار میں ایک کروڑ 50 لاکھ گھروں کا پہلا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ ایک بیان میں کمشنر نے کہا ہے کہ ریاست میں تقریباً 7 کروڑ 90 لاکھ رائے دہندگان میں سے 6 کروڑ 86 لاکھ سے زیادہ مردم شماری Forms خصوصی نظرثانی کی مشق کے دوران تقسیم کیے گئے ہیں، ...