ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2025 9:46 AM

انتخابی کمیشن خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی پہل کے تحت آج بہار میں ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع کرے گا۔

انتخابی کمیشن ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی پہل کے تحت آج بہار میں ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع کرے گا۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ ریاست کے سبھی 38 ضلعوں میں تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کو ووٹر فہرستیں فراہم کی جائیں گی اور اِن ووٹر فہرستوں کو ڈجیٹل شکل میں ...