November 6, 2025 3:06 PM

views 25

سات ملکوں کے 16 مندوبین نے آج بھارت کے انتخابی کمیشن کی جانب سے بہار اسمبلی انتخابات کیلئے کرائے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

سات ملکوں کے 16 مندوبین نے آج بھارت کے انتخابی کمیشن کی جانب سے بہار اسمبلی انتخابات کیلئے کرائے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انڈونیشیا، کولمبیا، فلپنس، فرانس، بیلجیم، جنوبی افریقہ اور تھائی لینڈ کے اِن وفود کے دورے کا اہتمام بھارت کے چناؤ کمیشن کے انٹر نیشنل Electors Visitor پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کے ایک وفد نے پٹنہ میں ایک پولنگ بوتھ کا دورہ کیا۔