November 5, 2025 10:16 AM

views 45

انتخابی کمیشن نے نئی دلّی کے انڈیا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فور ڈیموکریسی اینڈ الیکشن مینجمنٹ میں انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرس پروگرام 2025 شروع کیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے نئی دلّی کے انڈیا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فور ڈیموکریسی اینڈ الیکشن مینجمنٹ میں انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرس پروگرام 2025 شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کے حصے کے طور پر فرانس، جنوبی افریقہ، بیلجیم، انڈونیشیا، فلپنز، تھائی لینڈ اور کولمبیا جیسے 7 ملکوں کے کُل 14 شرکاء، 6 نومبر کو بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا مشاہدہ کریں گے۔ انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ اس پروگرام میں بہار کا دو روزہ دورہ شامل ہے، جہاں شرکاء الیکٹرانک ووٹنگ مشین روانہ کیے جانے والے سینٹرس کا دورہ کریں گے۔ انٹرنی...