January 4, 2026 9:50 AM January 4, 2026 9:50 AM
8
انتخابی کمیشن نے، ECI نیٹ ایپ کو بہتر بنانے کیلئے شہریوں سے رائے طلب کی ہے۔
انتخابی کمیشن نے ECINET ایپ میں بہتری لانے کیلئے شہریوں سے مشورے طلب کیے ہیں۔ یہ ایک ایسا مربوط ڈجیٹل پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد ووٹر خدمات اور ان سے متعلق معلومات کو وسعت دینا ہے۔ شہری 10 جنوری تک ECINET ایپ پر Submit a Suggstion ٹیب کے ذریعے اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق ECINET ایپ کا تجرباتی ورژن بہتر ووٹر خدمات، رائے دہی کے تناسب کی پیش کرے گا۔ پولنگ کی شرح کے رجحانات کی فوری دستیابی اور پولنگ ختم ہونے کے 72 گھنٹے کے اندر انڈیکس کارڈز کی اشاعت کو آسان بنائے گا۔ یہ ایک ایسا ...