January 5, 2026 9:50 AM January 5, 2026 9:50 AM

views 4

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔ کمیشن نے ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کمار سے اِس بارے میں کَل شام 5 بجے تک کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ انتخابی کمیشن نے جناب کمار کو یہ بھی حکم دیا ہے کہ اگلی بار کسی بھی ووٹر فہرست مشاہد یا خصوصی الیکٹورل رول مبصر کے ساتھ دورے کے دوران اُن کی حفاظت کو یقینی بنانے کیل...