September 20, 2025 11:10 AM

views 29

انتخابی کمیشن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام میں سے کوئی بھی شخص کسی بھی ووٹ کو، آن لائن ہذف نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا کہ کرناٹک کے آلند اسمبلی حلقے میں ووٹوں کو غلطی سے ہذف نہیں کیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام میں سے کوئی بھی شخص کسی بھی ووٹ کو، آن لائن ہذف نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا کہ کرناٹک کے آلند اسمبلی حلقے میں ووٹوں کو غلطی سے ہذف نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ ہذف کرنے کی مشتبہ کوشش کے خلاف 2023 میں خود کمیشن نے FIR درج کرائی تھی۔ انتخابی ادارے نے کہا کہ اگرچہ حلقے کا ووٹر، اُس مخصوص حلقے سے کسی اندراج کو ہذف کرنے کی درخواست کے لیے آن لائن Form 7 بھر سکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اندراج محض Form 7 داخل کرنے سے اپنے آپ ہی ہذف ہو جائے گا۔ کم...