August 7, 2025 9:46 AM August 7, 2025 9:46 AM
23
انتخابی کمیشن نے فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کے معاملے میں RJD کے رہنما تیجسوی یادو کو پھر سے نوٹس بھیجا ہے۔
انتخابی کمیشن نے فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کے معاملے میں راشٹریہ جنتا دل RJD کے رہنما تیجسوی یادو کو پھر سے نوٹس بھیجا ہے۔ کمیشن نے اُس ووٹر ID کارڈ کے بارے میں تفصیلات طلب کی ہیں، جو تیجسوی یادو نے اس مہینے کی 2 تاریخ کو میڈیا کو دکھایا تھا۔ اُن پر فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کا الزام ہے۔ بہار اسمبلی میں، اپوزیشن کے لیڈر تیجسوی یادو نے پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو اپنا ووٹر ID کارڈ دکھایا تھا۔ اس معاملے میں کمیشن نے یہ کہا تھا کہ جو کارڈ انہوں نے دکھایا ہے، و...