ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 3, 2025 9:44 AM

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں مسودہ ووٹر فہرست کے شائع ہونے سے پہلے 24 گھنٹے کے اندر کسی بھی سیاسی پارٹی کی طرف سے کوئی دعویٰ یا اعتراض درج نہیں کیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں مسودہ ووٹر فہرست کے شائع ہونے سے پہلے 24 گھنٹے کے اندر کسی بھی سیاسی پارٹی کی طرف سے کوئی دعویٰ یا اعتراض درج نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے مشترکہ طور پر اہل رائے دہندگان کے ناموں کو جوڑنے اور ناہل رائے د...

July 25, 2025 9:47 AM

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی نظرثانی پہل کے تحت 99 فیصد سے زیادہ ووٹروں کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں خصوصی نظرثانی پہل کے تحت 99 فیصد سے زیادہ ووٹروں کا احاطہ کیا جاچکا ہے۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقامی BLOs کے مطابق ایک لاکھ ووٹروں کا پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ انتخابی ادارے نے کہا ہے کہ 21 لاکھ 60 ہزار ووٹرس ایسے ہیں، جن کی موت ہوچکی ہے، 3...

July 19, 2025 9:52 AM

بھارت کے انتخابی کمیشن کے مطابق بہار میں انتخابی فہرستوں پر نظرِ ثانی کے عمل میں اب تک تقریباً 95 فیصد رائے دہندگان کا احاطہ کر لیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں جاری خصوصی جامع نظرِ ثانی مہم، SIR کے تحت اب تک 7 کروڑ 48 لاکھ سے زیادہ ذاتی معلومات سے متعلق، Enumeration Form جمع کر لیے گئے ہیں، جو کہ ذاتی معلومات کے مجموعی فارم کے تقریباً 95 فیصد ہے۔ انتخابی ادارے نے کہا کہ اب صرف 5 فیصد رائے دہندگان کے ذاتی معلومات ک...