November 4, 2025 3:03 PM
3
انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں اور تین مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرِ ثانی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔
بھارت کے انتخابی کمیشن نے آج سے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام 3 علاقوں میں تقریباً 51 کروڑ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جائے گا۔ انتخابی فہرستوں کی بڑے پیمانے پر نظرثانی کا عمل 7 فروری 2026 کو حتمی و...