October 9, 2025 10:06 AM
2
انتخابی کمیشن بزرگ، معذور اور سروس ووٹروں کے لیے سہولت فراہم کرے گا، تاکہ وہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکیں۔
انتخابی کمیشن بزرگ، معذور اور سروس ووٹروں کے لیے سہولت فراہم کرے گا، تاکہ وہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکیں۔ انخابی کمیشن نے کہا ہے کہ 85 سال سے زیادہ عمر والے اور بینچ مارک معذوری والے ووٹرس پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اِس کے لیے انہیں...