September 3, 2025 9:59 AM
انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔
انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نئی دلّی کے الیکٹورل رجسٹریشن افسر نے پوَن کھیڑا سے 8 ستمبر کی صبح 11 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ جناب پوَن کھیڑا کو جنگ پورا اور نئی دلّی، دونوں اسمبلی ح...