October 14, 2025 9:51 AM

views 34

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور صحیح ووٹ پڑنے کی تصدیق سے متعلق VVPAT نظام کی جانچ کا پہلا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور صحیح ووٹ پڑنے کی تصدیق سے متعلق VVPAT نظام کی جانچ کا پہلا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ ایک بیان میں انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ تسلیم شدہ قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی موجودگی میں ضلع چناؤ افسروں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے مینجمنٹ نظام کے ذریعے یہ عمل انجام دیا۔ انتخابی کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ جن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور صحیح ووٹ پڑنے کی تصدیق سے متعلق پرچی VVPAT کی جانچ کی گئی ہے، اُن کی حلقے وار فہرستیں سبھی تسلیم ش...