ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2025 9:42 AM

انتخابی کمیشن نے یہ بات دوہرائی ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں EVMs میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جا سکتی۔

انتخابی کمیشن نے یہ بات دوہرائی ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں EVMs میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جا سکتی۔ اُس نے کہا ہے کہ پچھلے سال کرائے گئے مہاراشٹر اسمبلی کے انتخابات کے دوران VVPAT پرچیوں کی گنتی کے میلان میں کسی طرح کا فقدان نہیں پایا گیا۔ انتخابی کمیشن نے بتایا کہ 10 امیدواروں کی...