ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:43 AM

بھارت کے، انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستیں تیار کرنے میں انتہائی شفافیت برقرار رکھی گئی ہے۔ سیاسی پارٹیاں ہر مرحلے میں شامل رہی ہیں۔

بھارت کے انتخابی کمیشن ECI نے کہا ہے کہ قانون، اصولوں اور رہنماء خطوط کے مطابق چناؤ فہرستوں کو تیار کرنے عمل میں انتہائی درجے کی شفافیت، ایک امتیازی خاصیت ہے۔ ایک بیان میں انتخابی کمیشن نے کہا کہ چناؤ فہرستیں تیار کرنے کے ہر مرحلے پر، سیاسی پارٹیاں شامل رہی ہیں، جو کئی مرحلوں پر...