October 24, 2025 10:24 AM

views 129

انتخابی کمیشن نے اعلیٰ چناؤ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی اپنی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کیلئے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔ اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس کَل نئی دلی میں ختم ہوگئی۔

انتخابی کمیشن نے اعلیٰ چناؤ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی اپنی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کیلئے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔ اعلیٰ چناؤ افسروں کی دو روزہ کانفرنس کَل نئی دلی میں ختم ہوگئی۔ اِس کی صدارت اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار  نے کی۔ اِس میں دیگر دو چناؤ کمشنر ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سَندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی بھی موجود تھے۔ خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کے عمل کے بارے میں کمیشن کے اعلیٰ افسروں کیPresentations  کے بعد اعلیٰ چناؤ افسروں کی جانب...