July 18, 2025 9:57 AM

views 30

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی پہل کے تحت اب تک ذاتی معلومات سے متعلق 7 کروڑ 8 لاکھ فارم جمع کرائے گئے ہیں۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی پہل کے تحت اب تک ذاتی معلومات سے متعلق 7 کروڑ 8 لاکھ فارم جمع کرائے گئے ہیں۔ کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کام کیلئے اب صرف 8 دن باقی رہ گئے ہیں اور موجودہ رائے دہندگان میں سے نواسی اعشاریہ 7 فیصد رائے دہنگان نے، ووٹر فہرستوں میں اپنا نام شامل کرانے کے لیے متعلقہ فارم جمع کرائے ہیں۔ ووٹر فہرستوں کا یہ مسودہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ کو شائع کیا جائے گا۔ انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ کوئی بھی ووٹر ذاتی معلومات سے متعلق اپ...