October 6, 2025 2:44 PM

views 34

انتخابی کمیشن، آج سہ پہر بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔

انتخابی کمیشن آج سہ پہر نئی دلی میں بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار، دیگر دو چناؤ کمشنروں سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی کے ہمراہ میڈیا کو چناؤ کی تاریخوں کی جانکاری دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی مثالی ضابطہئ عمل بھی نافذ ہوجائے گا۔ 243 ارکان پر مشتمل بہار اسمبلی کی مدت اگلے مہینے کی 22 تاریخ کو ختم ہو رہی ہے۔ انتخابی کمیشن کے وفد نے ایک دن پہلے ہی بہار میں چناؤ کی تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ کمیشن کے ارکان نے ریاست میں سبھی بڑی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے...