October 6, 2025 9:37 AM
21
انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی کے لیے 17 نئی اصلاحات کا اعلان کیا ہے، جن پر بعد میں پورے ملک میں عمل کیا جائے گا۔
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے، بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے 17 نئے اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِن میں سے کچھ اقدامات پر انتخابات کے دوران عمل کیا جائے گا، جبکہ کچھ کو گنتی کے دوران عمل میں لایا جائ...