November 18, 2025 9:59 AM
2
چناؤ کمیشن نے آسام میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کا حکم دیا ہے، جس میں یکم جنوری 2026 کو اہلیت کی تاریخ مقرر کی ہے۔
چناؤ کمیشن نے آسام میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کا حکم دیا ہے، جس میں یکم جنوری 2026 کو اہلیت کی تاریخ مقرر کی ہے۔ آسام کے اعلیٰ انتخابی افسر کو ایک مکتوب میں کمیشن نے کہا ہے کہ مربوط مسودے کی انتخابی فہرست کی اشاعت کی تاریخ اگلے ماہ کی 27 تاریخ ہوگی، جبکہ دعوے اور اعتراضات دا...