April 20, 2025 9:28 AM April 20, 2025 9:28 AM
12
آج دنیا بھر میں، ایسٹر منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
آج دنیا بھر میں ایسٹر منایا جارہاہے۔ یہ تہوار عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کے بعد ان کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایاجاتا ہے۔ ملک اور بیرون ملک سے ایسٹر منائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس موقع پر گرجاگھروں میں خصوصی دعائیہ جلسوں کا انعقاد کیاجارہاہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرجگدیپ دھنکڑ نے سبھی شہریوں خاص طور پر ملک اور بیرون ملک عیسائی برادری کو اس موقع پر مبارکباد دی ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عیسیٰ مسیح کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایاجانے والا مقدس...