February 17, 2025 10:20 AM
18
نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔
نئی دلّی اور شمالی بھارت کے بہت سے حصوں میں، آج صبح سویرے زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدّت 4 اعشاریہ صفر تھی۔ زلزلے کی پیمائش کرنے والے قومی سینٹر NCSکے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے صبح سویرے 5 بجکر 36 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز دلّی کے نزدیک پانچ کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ NCS نے بتایا کہ جھٹکے دلّی، نوئیڈا، اندراپورم اور NCR کے دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ زلزلے کی پیمائش کرنے والے قومی سینٹر کے ڈائریکٹر اوم پرکاش...