August 19, 2025 10:42 AM
30
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے چین کے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی، بھارت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی ماحول عالمی معیشت میں استحکام کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کو ضروری بناتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت ایک منصفانہ، متوازن اور کثیر قطبی عالمی نظام چاہتا ہے اور کہا کہ اصلاح شدہ کثیر سطحیت، وقت کی ضرورت ہے۔ وزیرِ خارجہ نے بھارت کے دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیرِ خارجہ Wang Yi کے ساتھ بات چیت کی اور اس بات کو اجاگر کیا کہ ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف جنگ بھارت کی اولین ترجیح ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں وسیع موض...