ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 10:42 AM

 وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے چین کے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی، بھارت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی ماحول عالمی معیشت میں استحکام کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کو ضروری بناتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت ایک منصفانہ، متوازن اور کثیر قطبی عالمی نظام چاہتا ہے اور کہا کہ اصلاح شدہ کثیر سطحیت، وقت کی ضرورت ہے۔ و...