March 23, 2025 3:10 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں توانائی کیلئے سازگار ماحول کو یقینی بنانا بھارت کے کلیدی سفارتی مقاصد میں سے ایک ہے

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت کے طور پر بھارت کو توانائی کے تعلق سے وسیع تر اور متنوع تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔ ممبئی میں ایک میڈیا تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دہائیوں سے عالمگیریت کی صفات کا تذکرہ سننے کے بعد آج دنیا صنعتی پالیسیوں، برآمدات پر کنٹرول اور محصولات کے تعلق سے محاذ آرائی کی حقیقت کا سامنا کررہی ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ آنے والی دہائیوں میں توانائی کیلئے سازگار ماحول کو یقینی بنانا بھارت کے اہم سفارتی مقاصد میں ...