May 21, 2025 9:42 AM

views 16

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے، دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ڈنمارک کی طرف سے ساتھ دیئے جانے اور اُس کی طرف سے کَل، اُن کے، وہاں پہنچنے پر گرم جوشی کے ساتھ استقبال کئے جانے پر شکریے کا اظہار کیاہے۔

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے، دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ڈنمارک کی طرف سے ساتھ دیئے جانے اور اُس کی طرف سے کَل، اُن کے، وہاں پہنچنے پر گرم جوشی کے ساتھ استقبال کئے جانے پر شکریے کا اظہار کیاہے۔ انہیں ڈنمارک کے وزیراعظمMette Frederiksen  کی طرف سے استقبالیہ دیاگیا اور اہم بات چیت میں بھارت-ڈنمارک کے درمیان ماحول کیلئے سازگار دفاعی شراکت داری کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ڈاکٹر جے شنکر 19 مئی سے 24 مئی تک نیندرلینڈس، ڈنمارک اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔×