December 28, 2024 11:50 AM

views 16

مدھیہ پردیش میں، ای-منڈی اسکیم کو، ریاست کی دیگر منڈیوں تک توسیع دی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں، ای-منڈی اسکیم کو، ریاست کی دیگر منڈیوں تک توسیع دی جا رہی ہے۔ اِس اسکیم پر یکم جنوری سے، مزید 41 منڈیوں میں عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev مدھیہ پردیش میں ’مدھیہ پردیش ریاستی زرعی مارکٹنگ بورڈ‘ کی ای-منڈی اسکیم پر، 42 منڈیوں میں عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے سبھی 259 منڈیوں کو، اگلے سال اپریل تک ای-منڈیوں میں بدلنے کا نشانہ طے کر رکھا ہے۔ ای-منڈی اسکیم کے تحت، منڈیوں میں داخلے سے لیکر نیلامی، وزن کرنے اور رقم کی ادائیگی کرنے تک کا سارا کام، ک...