October 1, 2025 9:39 AM October 1, 2025 9:39 AM

views 18

آج ملک کے مختلف حصوں میں درگا نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں درگا نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ درگا نومی کو مہانومی بھی کہا جاتا ہے اور یہ نوراتری تہوار کے ختم ہونے سے ایک دن پہلے نویں دن منائی جاتی ہے۔ آج عقیدتمند دیوی درگا کے نویں اور حتمی اوتار ماں Siddhidatri کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ اِس دن عقیدتمند کنیا پوجن جیسی رسومات ادا کرتے ہیں اور آشیرواد اور خوشحالی کیلئے دیوی درگا کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔x

October 11, 2024 9:43 AM October 11, 2024 9:43 AM

views 13

ملک کے مختلف حصوں میں درگا پوجا تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔

ملک بھر کے مختلف حصوں میں درگا پوجا کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج درگاہ اشٹمی ہے جونوراتری کا آٹھواں دن ہوتا ہے اور اس دن ماں درگا کے نو روپ کی پوجا کی جاتی ہے۔ درگا اشٹمی کے موقع پر ماں مہاگوری کی پوجا کی جاتی ہے اور اس دن کو نوراتری کے سب سے پوتر دن کے طور پر مانا جاتاہے۔ بہار میں بھی درگا پوجا مذہبی عقیدت اورجوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔مختلف پوجا کمیٹیوں کی جانب سے خوبصورت پنڈال لگائے گئے ہیں۔ پٹنہ، مظفرپور، گیا، بھاگلپور، پورنیا اور دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں عقیدت مند دیوی درگا کی ...