December 20, 2024 9:50 AM

views 30

دلّی یونیورسٹی قومی تعلیمی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہوئے 2026 سے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس متعارف کرائے گی۔

دلّی یونیورسٹی قومی تعلیمی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہوئے 2026 سے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس متعارف کرائے گی۔ مسودہ تجویز پر 27 دسمبر کو ہونے والی اکیڈمِک کونسل کی میٹنگ میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ دلّی یونیورسٹی نے، 4  سالہ انڈر گریجویٹ پروگرام پہلے ہی نافذ کر دیا ہے، جس کا تیسرا سیمسٹر جاری ہے۔ اس فریم وَرک کے تحت ایک سال کے بعد اسے چھوڑنے والے طلبا کو ایک سر ٹیفکیٹ، دوسرے سال کو چھوڑنے والے طلبا کو ایک ڈپلومہ، جبکہ وہ طلبا جو تین سال مکمل کر رہے ہیں اُنہیں ایک ڈگری حاصل ہوگی۔ ساتھ ہی وہ طلبا ج...