ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 11:15 AM

DRDO نے Scramjet انجن کا، ایک ہزار سیکنڈ تک کامیاب زمینی تجربہ کرکے، ہائیپر سونک ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے DRDO نے، ایک ہزارویں سیکنڈ میں Active Cooled Scramjet Subscale Combustor Ground Testing کے ذریعے Scramjet انجن کی تیاری میں اہم سنگِ میل عبور  کیا ہے۔ DRDO کی حیدرآباد میں واقع لیبارٹری نے نو تعمیر شدہ جدید ترین Scramjet Connect ٹیسٹ سینٹر میں کل گراؤنڈ ٹیسٹنگ کی۔ یہ گراؤنڈ ٹیسٹ، اس سے پہ...