December 30, 2025 9:47 AM December 30, 2025 9:47 AM

views 3

بھارت نے اڈیشہ کے چاندی پور میں 120 کلومیٹر دوری والےPinaka  راکٹ کی پہلی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا۔

دفاعی تحقیق وترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے مربوط آزمائشی رینج چاندی پور میں لمبی دوری تک مار کرنے والی Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس راکٹ کا تجربہ اس کی زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر کے فاصلے کے ساتھ کیا گیا تھا۔ اس منصوبہ بندی کے مطابق پرواز میں ہونے والی تمام خصوصیات کا مظاہرہ کیا گیا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لمبی دوری تک مار کرنے والے اس گائیڈڈ راکٹ نے منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو پورا کیا۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ اس ہدف کو مکمل کرنے کیلئے لگائے گئے تمام آلات نے...