December 24, 2025 10:03 AM December 24, 2025 10:03 AM
2
دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO نے، اگلے دور کے آکاش میزائل Akash-NG نظام کی User Evaluation جانچ مکمل کر لی ہے۔
دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO نے، اگلے دور کے آکاش میزائل Akash-NG نظام کی User Evaluation جانچ مکمل کر لی ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ جانچ کے دوران میزائلوں نے مختلف فاصلوں اور زاویوں پر پہنچ کر اپنے فضائی نشانوں پر کامیابی کے ساتھ وار کیا، جن میں نزدیکی، نچلے زاویے اور طویل فاصلے نیز اونچے زاویے بھی شامل ہیں۔ آکاش-NG مختلف قسم کے فضائی خطروں کے خلاف فضائی دفاع کو یقینی بنانے کا اہل ہے۔ یہ ملک میں ہی تیار کیے گئے ریڈیو فریکوینسی آلات سے لیس ہے اور اسے ٹھوس راکٹ موٹر سے آگے لے جایا...