May 4, 2025 9:48 AM May 4, 2025 9:48 AM

views 10

دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے، اسرو نے کل مدھیہ پردیش کے شیوپور میں Stratospheric Airship Platform کی پہلی پرواز کی کامیاب آزمائش کی۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے، اسرو نے کل مدھیہ پردیش کے شیوپور میں Stratospheric Airship Platform کی پہلی پرواز کی کامیاب آزمائش کی۔ یہ ایئرشپ قریب 17 کلومیرکی اونچائی تک Instrumental Payload لے گئی۔ اسے اگرپردیش کے آگرا میں واقع ایئرئل ڈلیوری ریسرچ ڈیولپمنٹ Establishement نے تیار کیا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نےDRDO  کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ نظام ارضیاتی مشاہدے اور ذہانت، نگرانی اور چوکسی کی بھارت کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔ وزیردفاع نے مزید کہا کہ ایئرشپ بھا...