ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2025 10:23 AM

دوردرشن نے آج اپنے شاندار سفر کے 66 سال مکمل کر لیے ہیں۔

دوردرشن نے آج اپنے شاندار سفر کے 66 سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ 15 ستمبر 1959 کو قائم کیا گیا تھا۔ دوردرشن، بھارت کے نشریاتی دور کے آغاز کی علامت ہے۔ اُس وقت کے صدر جمہوریہ راجندر پرساد نے اُس روز پہلے نشریات کا افتتاح کیا۔ 1975 تک یہ آل انڈیا ریڈیو کا ایک حصہ تھا، مگر پہلی اپریل 1976 کو اسے ...