April 9, 2025 9:26 AM April 9, 2025 9:26 AM

views 7

جمہوریہ ڈومینِکا میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک صوبائی گورنر بھی شامل ہیں۔

جمہوریہ ڈومینِکا میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک صوبائی گورنر بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ راجدھانی Santo Domingo میں ایک مشہور نائٹ کلب کی چھت  گر جانے کے حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اِس حادثے میں کم سے کم 150 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہنگامی کارروائیوں کے مرکز کے سربراہ نے بتایا کہ ملبے میں دبے ہوئے افرادکو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق کَل جب یہ حادثہ ہوا تو کلب میں 500 سے ایک ہزار کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ البتہ لوگوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ یہ چھت موسیقی کے ای...