ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 9:30 AM

دلّی میٹرو ریل کارپوریشن DMRC نے اپنے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

دلّی میٹرو ریل کارپوریشن DMRC نے اپنے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں DMRC نے کہا کہ یہ برائے نام اضافہ، محض ایک روپے سے 4 روپے تک کیا گیا ہے، جس کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا کہ ایئر پورٹ ایکسپریس لائن کے لیے یہ اضافہ 5 روپے تک کا بھی ہو سکتا...