October 20, 2025 9:54 AM
8
آج ملک بھر میں روشنیوں کا تہوار دیوالی روایتی جوش و خروش اور پوری عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
آج ملک بھر میں روشنیوں کا تہوار دیوالی پورے جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی جیت کی ایک علامت ہے اور اس موقعے پر گھروں مندروں اور دیگر عوامی مقامات پر دیئے جلائے جا رہے ہیں۔ لوگ اس موقعے پر دولت کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔ ہم...