December 22, 2025 9:37 AM
10
Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ نو دن تک جاری رہنے والے اس میلے میں ملک بھر کے دِویانگ جنوں کی تخلیقی صلاحیت، استقامت اور اُن کا کاروباری جذبہ دیکھنے کو ملا۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے کی جانب سے منعقد کردہ دِویہ کلا میلے میں 20 ریاستوں کے 100 سے زائد دِویانگ کاریگروں اور کاروباریوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں دِویانگ فنکاروں کی ثقافتی پرفارمنسز ہوئیں، جن میں ...