November 5, 2025 10:14 AM
1
عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلی میں ڈجیٹل لائف سرٹیفیکٹ سے متعلق چوتھی ملک گیر مہم کا آغاز کریں گے۔
عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلی میں ڈجیٹل لائف سرٹیفیکٹ سے متعلق چوتھی ملک گیر مہم کا آغاز کریں گے۔ یہ ایک مہینہ طویل مہم ملک میں دو ہزار پانچ سو کیمپوں میں منعقد کی جائے گی۔ اِس مہم کا مقصد چہرے کی تصدیق کرنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال ...