September 19, 2025 9:59 AM
تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔
تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب پردھان نے کہا کہ وزارت، تعلیمی نظام کو جدید بنانے اور علم حاصل کرنے کے عمل کو پرمسرت اور طلباء پر مرکوز بنانے کیلئے پُر...