May 13, 2025 9:41 AM
بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان نے سرحدوں اور اگلے مورچوں سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات پر غور کرنے سے اتفاق کیا ہے
بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹرجنرل کے درمیان بات چیت کَل شام ہوئی۔ ایک بیان میں بھارتی فوج نے کہاہے کہ اِس عہد کو برقرار رکھنے سے متعلق معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف ایک بھی گولی نہیں چلائیں گے اور نہ ہی کسی طرح کی جارحانہ ا...